تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "guu.ngaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "guu.ngaa"
غزل
گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا
اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا
معراج فیض آبادی
غزل
بیتاب ہوا کے جھونکوں کی فریاد سنے تو کون سنے
موجوں پہ تڑپتی کشتی ہے اور گونگا بہرا پانی ہے
سلیم احمد
غزل
میرا بھی ہر انگ تھا بہرا اس کا جسم بھی گونگا تھا
ورنہ آپس میں کہنے سننے کو جانے کیا کیا تھا