aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haklaa"
ہکلا کے مجھ سے بات جو اس دل ربا نے کیکس حسن سے ادا اسے تکرار نے کیا
سننے والوں کا کچھ قصور نہیںنیا شاعر بچارا ہکلا ہے
بدن اس کا بھی گونگا ہو گیا تھاہماری بھی نظر ہکلا رہی تھی
ہکلا کے آج میں نے کہا اس سے اپنا شوقتسکین دل ہوئی نہ مکرر کہے بغیر
کیا وہ بھی بے گنہ کش و حق ناشناس ہیںمانا کہ تم بشر نہیں خورشید و ماہ ہو
حملہ ہے چار سو در و دیوار شہر کاسب جنگلوں کو شہر کے اندر سمیٹ لو
یہ شیر ہے چھپ کر کبھی حملہ نہیں کرتامیدانی علاقوں میں مچانیں نہیں ہوتیں
بے اماں تھا آپ لیکن معجزہ ہے یہ ریاضؔہالۂ شفقت تھا اس کو آسرا دیتے ہوئے
یا عقل کی روباہی یا عشق یداللہییا حیلۂ افرنگی یا حملۂ ترکانہ
اس سے پہلے نظر نہیں آیااس طرح چاند کا یہ ہالا مجھے
تاریکیوں میں نور کا ہالا بھی تھا کہیںدشت خیال اپنا مقدر لگا مجھے
خدا کرے کہ اسے علم بھی نہ ہو محسنؔوہ جس کے گرد مری چاہتوں کا ہالا ہے
روئے روشن پر جو تم نے ہاتھ رکھا ناز سےچاند کا ہالہ نظر آئیں تمہاری چوڑیاں
حق الیقین کا نام عروج مقام ہےپڑھتے ہیں اولیا سر دوش ہوا نماز
جانچتا ہوں وسعت دل حملۂ غم کے لیےامتحاں ہے رنج و حرماں کی فراوانی مجھے
حملہ اپنے پہ بھی اک بعد ہزیمت ہے ضروررہ گئی ہے یہی اک فتح و ظفر کی صورت
اگر کسی مصلحت میں پیچھے ہٹا ہوں تیمورؔتو مت سمجھنا کہ اب میں حملہ نہیں کروں گا
حملہ آور کوئی عقب سے ہےیہ تعاقب میں کون کب سے ہے
لکیر نور کی جو آسمان دل پہ بنی ہےاندھیری رات کا حملہ ہوا تو ڈھال ہوئی ہے
ریا کاریوں سے مسلح یہ لشکر مجھے مار دیں گےمیں بچ بھی گیا تو نئے حملہ آور مجھے مار دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books