aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa"
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیںزمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوش یار تھااس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہےتو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھایوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
درد ہلکا ہے سانس بھاری ہےجئے جانے کی رسم جاری ہے
بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پاموئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
فکر نالہ میں گویا حلقہ ہوں ز سر تا پاعضو عضو جوں زنجیر یک دل صدا پایا
جی تو ہلکا ہوا مگر یارورو کے ہم لطف غم گنوا بیٹھے
تیری آنکھوں کا بھی کچھ ہلکا گلابی رنگ تھاذہن نے میرے بھی اب کے دل کو سمجھایا نہیں
ہلکا ہلکا سرور ہے ساقیبات کوئی ضرور ہے ساقی
ہماری ہر پریشانی انہی لوگوں کے دم سے ہےہمارے ساتھ یہ جو حلقۂ احباب رہتا ہے
ہونٹوں پہ تبسم ہلکا سا آنکھوں میں نمی سی ہے فاکرؔہم اہل محبت پر اکثر ایسے بھی زمانے آئے ہیں
بزم میں اہل سخن تقطیع فرماتے رہےاور ہم نے اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر دیا
نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھکہ نکتہ ہائے خودی ہیں مثال تیغ اصیل
زینت حلقۂ آغوش بنودور بیٹھو گے تو چرچا ہوگا
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیر تربیت ہیںوہ گدا کہ جانتے ہیں رہ و رسم کج کلاہی
اس کا فراق بھی زیاں اس کا وصال بھی زیاںایک عجیب کشمکش حلقۂ بے دلاں میں ہے
حلقہ کیے بیٹھے رہو اک شمع کو یاروکچھ روشنی باقی تو ہے ہر چند کہ کم ہے
حلقۂ خواب کو ہی گرد گلو کس ڈالادست قاتل کا بھی احساں نہ دوانے سے اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books