aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imraan"
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
میں سچ کہوں پس دیوار جھوٹ بولتے ہیںمرے خلاف مرے یار جھوٹ بولتے ہیں
کوئی میرا امام تھا ہی نہیںمیں کسی کا غلام تھا ہی نہیں
ڈوبنا لکھا ہو تقدیر میں عمرانؔ اگرآپ بن جاتے ہیں گرداب کنارے سارے
زخم اب تک وہی سینے میں لیے پھرتا ہوںکوفے والوں کو مدینے میں لیے پھرتا ہوں
تجھ سے اک ہاتھ کیا ملا لیا ہےشہر نے واقعہ بنا لیا ہے
ترے وصل پہ تیری قربت پہ لعنتجو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنت
کوئی مجنوں کوئی فرہاد بنا پھرتا ہےعشق میں ہر کوئی استاد بنا پھرتا ہے
رفتہ رفتہ سب کچھ اچھا ہو جائے گاان شاء اللہ سب کچھ اچھا ہو جائے گا
پرندہ آئنے سے کیا لڑے گافریب ذات میں آ کر مرے گا
آخر اک دن سب کو مرنا ہوتا ہےیعنی مصرع پورا کرنا ہوتا ہے
ہمسائے میں شیطان بھی رہتا ہے خدا بھیجنت بھی میسر ہے جہنم کی ہوا بھی
کچھ اہتمام نہ تھا شام غم منانے کوہوا کو بھیج دیا ہے چراغ لانے کو
شام گھر جائے گی میں کدھر جاؤں گاآس مر جائے گی میں کدھر جاؤں گا
غمگین بے مزہ بڑی تنہا اداس ہےتیرے بغیر تو مری دنیا اداس ہے
بات دل کو مرے لگی نہیں ہےمیرے بھائی یہ شاعری نہیں ہے
سچ کا دامن تھام کر اچھا کیا تو نے مگراب ترقی کا تری امکان آدھا رہ گیا
اسباب ہست رہ میں لٹانا پڑا مجھےپھر خالی ہاتھ دہر سے جانا پڑا مجھے
لہو میں خاک شفا گوندھنے کی خواہش تھیمجھے حسین سے کچھ مانگنے کی خواہش تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books