aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqtidaar"
یہ جگنوؤں سے بھرا آسماں جہاں تک ہےوہاں تلک تری نظروں کا اقتدار چلے
تھے اقتدار میں تو زمانہ تھا اپنے گردلوگوں کی تھی برات ابھی کل کی بات ہے
یہ بادشاہوں سا لہجہ بدل مرے بھائیکہ اب یہاں پہ ترا اقتدار تھوڑی ہے
یہ اقتدار کے بھوکے یہ رشوتوں کے وزیربلا سے ان کا یہ ہندوستاں رہے نہ رہے
وبائیں قحط زلزلے لپک رہے ہیں پے بہ پےیہ کس کا اقتدار ہے زمیں سے آسمان تک
اب غلاموں کے بھی غلام ہوئےصاحب اقتدار تھے ہم تو
کل تک دوائے درد تھے کچھ لوگ شہر میںآج اقتدار کیا ملا ضحاک ہو گئے
نگاہ ناز میں دل کا کچھ اقتدار نہیںاگر ابھی ہے یہ مقبول تو ابھی مردود
بنیاد جس کی ہے ہوس اقتدار پرہونے کو ہے وہ قلعہ بھی مسمار دیکھنا
یہ اقتدار و اختیار سیم و زر کی یہ بہارکبھی کسی کے پاس ہے کبھی کسی کے پاس ہے
کروں میں جان و جگر اب نثار مشکل ہےہو تم پہ پھر سے مجھے اعتبار مشکل ہے
اقتدار ایک طرف ایک طرف درویشیدونوں چیزیں نہیں رہ سکتی ہیں فن کار کے ساتھ
بد شکل اقتدار کو بد شکل کیوں کہادربار عدل میں بھی یہ درپن اداس ہے
رعایا ظلم پہ جب سر اٹھانے لگتی ہےتو اقتدار کی لو تھرتھرانے لگتی ہے
کیا غم اگر یزید رہا اقتدار میںپرچم تو پھر حسین کا میر عوام ہے
ارباب اقتدار سے میرا سوال ہےیہ دور ارتقا ہے کہ دور زوال ہے
وہی ہے گردش دوراں وہی لیل و نہار اب بھیرہا کرتا ہے روز و شب کسی کا انتظار اب بھی
ابھی تو اور اٹھیں گے نقاب چہروں سےیہ اقتدار کا سورج تو اور ڈھلنے دے
ہونے کا اعتبار نہیں کر رہے ہیں لوگاب خود کو اختیار نہیں کر رہے ہیں لوگ
دھوکے کھاتا رہا بار بار آدمیپھر بھی کرتا رہا اعتبار آدمی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books