aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaada"
یہاں کے لوگ کب کے جا چکے ہیںسفر جادہ بہ جادہ کر لیا کیا
رہرو راہ محبت رہ نہ جانا راہ میںلذت صحرا نوردی دورئ منزل میں ہے
تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراقآ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم
جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئےہوں شمع کشتہ در خور محفل نہیں رہا
ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقامکیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا
تکرار تجلی نے ترے جلوے میں کیوں کیحیرت زدہ سب اہل نظر دیکھ رہے ہیں
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیادل ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا
تری گفتگو کو ناصح دل غم زدہ سے جل کرابھی تک تو سن رہا تھا مگر اب سنبھل سنبھل کر
جادۂ شوق میں پڑا قحط غبار کارواںواں کے شجر تو سر بسر دست سوال ہو گئے
یہ شہر سحر زدہ ہے صدا کسی کی نہیںیہاں خود اپنے لیے بھی دعا کسی کی نہیں
حسن شائستۂ تہذیب الم ہے شایدغم زدہ لگتی ہیں کیوں چاندنی راتیں اکثر
کارواں ہے یا سراب زندگی ہے کیا ہے یہایک منزل کا نشاں اک اور ہی جادہ لگا
رات کا وعدہ ہے بندے سے اگر بندہ نوازبند میں دے لو گرہ تا کہ ذرا یاد رہے
وہ جو پیاسا لگتا تھا سیلاب زدہ تھاپانی پانی کہتے کہتے ڈوب گیا ہے
یہی عطیۂ صبح شب وصال ہے کیاکہ سحر ناز و ادا بھی نہیں رہا اب تو
کبھی جادۂ طلب سے جو پھرا ہوں دل شکستہتری آرزو نے ہنس کر وہیں ڈال دی ہیں بانہیں
دل ستم زدہ کیا ہے لہو کی بوند تو ہےاس ایک بوند کو ہم بے کراں بناتے ہیں
دل حسرت زدہ تھا مائدۂ لذت دردکام یاروں کا بہ قدر لب و دنداں نکلا
اچھا مذاق ہے یہ مری سادگی کے ساتھفیشن زدہ دکان میں رکھا گیا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books