aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jagaa.e.n"
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
جوف فلک میں خاک بھی لذت نہیں رہیجی چاہتا ہے تیری جفائیں اٹھائیں ہم
جگائیں ہم سفروں کو اٹھائیں پرچم شوقنہ جانے کب ہو سحر کون انتظار کرے
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
ہم بھی پئیں تمہیں بھی پلائیں تمام راتجاگیں تمام رات جگائیں تمام رات
دلوں کے زمزم سے دھل کے نکلی ہوئی صدائیںسماعتوں میں جگائیں تاثیر ایک جیسی
جس کو خود اپنا پتا ہے نہ زمانے کی خبرایسے انسان کو سوتے سے جگائیں کیسے
مرا عشق ہے بس اتنا کہ جگائیں کوئی فتنہترے ہونٹ بند ہو کے مری خواہشات کھل کے
سر شام وہ کبھی آئیں تومرے دل کی شمع جلائیں تو
سنے کون یہ طعنۂ چارہ گری سہے کون یہ داغ کمال رفوچلو درد وجود جگائیں سحر چلو زخم حیات بحال کریں
روایتوں سے گریز کیسا چلو جگائیںنصیب سویا ہوا ہے اپنا اسی کھنڈر میں
سو رہا ہو کوئی تو اس کو جگائیں فاروقؔجاگتا ہو جو اسے کیسے جگایا جائے
اب آؤ سرود غم سنائیںسوتی ہوئی روح کو جگائیں
ڈھ گئے ریت کے گھر پھر سے بنائیں آؤدل میں تعمیر کا احساس جگائیں آؤ
چھیڑنا طالع بیدار کا اچھا تو نہیںخواب میں آ کے جگائیں نہ مجھے پیار سے آپ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیکچھ ہماری خبر نہیں آتی
چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہمدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنےاس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books