aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jald"
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہےکس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
اس زندگی کے مجھ پہ کئی قرض ہیں مگرمیں جلد لوٹ آؤں گا افسوس مت کرو
ٹک میرؔ جگر سوختہ کی جلد خبر لےکیا یار بھروسا ہے چراغ سحری کا
یہاں سے جلد گزر جاؤ قافلے والوہیں میری پیاس کے پھونکے ہوئے یہ ویرانے
آج باتوں میں ہوں تیری نظروں میں ہوںجلد دل میں ترے ہو امر جاؤں گا
جلد ہی اس کو بھول گئےاور بھی دھوکے کھانے تھے
بھر کے ساقی جام مے اک اور لا اور جلد لاان نشیلی انکھڑیوں میں پھر حجاب آنے کو ہے
اوس میں بھیگے شہر سے باہر آتے دن سے ملنا ہےصبح تلک سنسار رہے تو ہم کو جلد جگا دینا
جھوٹی خبریں گھڑنے والے جھوٹے شعر سنانے والےلوگو صبر کہ اپنے کئے کی جلد سزا ہیں پانے والے
یہ شہر عشق بہت جلد اجڑنے والا ہےدکان دار و خریدار جھوٹ بولتے ہیں
ایک عرصے سے سنتے آئے ہیںجلد ہی دیش کا بھلا ہوگا
جلد آئیں جنہیں سینے سے لگانا ہے مجھےپھر بدن اور کہیں کام میں لانا ہے مجھے
نزع کا اب وقت ہے اتنا تو کہہ دیجے رشیدؔآنے والے جلد آ یہ آخری آواز ہے
میں تو ہو کر آ گیا آزاد اس کی قید سےدل مگر اس جلد بازی میں وہیں پر رہ گیا
یہ غم جدا ہے بہت جلدباز تھے ہم تمیہ دکھ الگ ہے ابھی کائنات باقی ہے
درد کی حد سے گزارے تو سبھی جائیں گےجلد یا دیر سے مارے تو سبھی جائیں گے
گل ہوئے جاتے ہیں چراغ کی طرحہم کو ٹک جلد آن کر دیکھو
تو دو گھڑی کا وعدہ نہ کر دیکھ جلد آآنے میں ہوگی دیر بڑی دو گھڑی کے بعد
مجھے معلوم ہے جو تو نے میرے حق میں سوچا ہےکہیں ہو جائے جلد اے گردش گردون دوں وہ بھی
چھٹتا ہے کون مر کے گرفتار دام زلفتربت پہ اس کی جال کا پائے گا پیڑ تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books