aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janaab"
سوال وصل پر ان کو عدو کا خوف ہے اتنادبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سےجو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے
یقیں تو یہ ہے وہ خط کا جواب لکھیں گےمگر نوشتۂ قسمت کسی کو کیا معلوم
بس فائلوں کا بوجھ اٹھایا کریں جنابمصرعہ یہ جونؔ کا ہے اسے مت اٹھائیے
تہذیب کے لباس اتر جائیں گے جنابڈالر میں یوں نچائے گی اکیسویں صدی
ہمارا نام بھی شاید گنہ گاروں میں شامل ہوجناب جوشؔ سے صاحب سلامت ہم بھی رکھتے ہیں
جاؤ ہوتا ہے اور بھی خفقاںسن کے ناصح جناب کی باتیں
یعنی کہ کچھ بھی اس کے سوا سوجھتا نہیں؟ہاں تو جناب، مسئلہ کیا ہے؟ یہ عشق ہے
ہیں آج کیوں ذلیل کہ کل تک نہ تھی پسندگستاخی فرشتہ ہماری جناب میں
تھیں کمانیں تو ہاتھوں میں اغیار کےتیر اپنوں کی جانب سے آتے رہے
جناب شیخ کی ہرزہ سرائی جاری ہےادھر سے ظلم ادھر سے دہائی جاری ہے
خوب گاؤ بجاؤ اور پیوان دنوں شہر میں جناب نہیں
ٹھہر ہی جائیں گے آخر کہیں جناب احساسؔپر اپنے شعر میں یوں ہی رواں ملیں گے تمہیں
نہ لکھا اس نے کوئی بھی مکتوبپھر بھی ہم نے جواب ہی لکھا
حضور قبلہ جناب آپ دیکھیے صاحبکسی کی شان میں گویا لغت بنائی گئی
جناب کیفؔ یہ دلی ہے میرؔ و غالبؔ کییہاں کسی کی طرف داریاں نہیں چلتیں
کعبے میں خیریت تو ہے سب حضرت خمارؔیہ دیر ہے جناب یہاں کیسے آئے ہیں
اٹھاؤ آنکھ نہ شرماؤ یہ تو محفل ہےغضب سے جانب اغیار دیکھتے جاؤ
جناب میرؔ کی خود غرضیوں کے صدقے میںمیاں وسیمؔ کے کہنے کو کیا بچا یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books