aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jham"
اس کو بھی تو کہاں ملی دنیاجس نے دنیا کے تام جھام کرے
بتاؤ ہاتھ میں الفت کا جام کس کا تھاتمہارے راج بھون میں قیام کس کا تھا
دیکھ کر یہ زلف بادل تو بتاگر نہ برسیں یہ جھما جھم کیا کریں
میں آیا کام کیا اپنا اور چل بھی دیازمانہ بیٹھا رہا اپنا تام جھام لگائے
پے بہ پے آئے سجل تاروں کے مانند خیالمیری تنہائی پہ شب حسن جھما جھم برسا
میں آسمان کی دعوت قبول کر لوں گامگر زمیں کے سوا کوئی تام جھام نہ ہو
نظر کے چوک پہ بارش جھما جھم گر رہی ہےتو دل کے روم میں گانے پرانے لگ گئے ہیں
نین میں دل کی گلابی کا عکس جھوم رہا ہےدکھوں کی دھوم ہے عالم شراب خانہ ہوا ہے
کوئی گود میں جھم سے آ ہی گیا ہےتصور ہمیں جب بندھا ہے کسی کا
میں قیس ہوں سو مجھے دشت میں ہی رہنے دونہیں جی پاؤں گا یہ تام جھام کرتے ہوئے
دنیا کے تام جھام میں الجھا تھا اس قدرجو چار دن تھی جینے کی مہلت نکل گئی
یادوں کے ابر جب بھی چھائیں گے ذہن و دل پربے ساختہ جھما جھم بہنے لگیں گی آنکھیں
راستے گھر تمام پتھر کےہر طرف تام جھام پتھر کے
پیاسی جوگن دھرتی کی سسکی سن کر رم ہو نہ سکاپھر تو جھما جھم ٹوٹ کے برسے بادل مست ملنگ کے دکھ
اس نے بھی اپنا حسن سجایا نہیں کبھیمجھ کو بھی تام جھام کا مطلب نہیں پتہ
جیتے جی حال پوچھنے کا بھی سمے نہ تھامرنے کے بعد کر رہے ہیں تام جھام لوگ
فلک پہ مہر بھی انجم بھی ابر باراں بھیمگر زمیں پہ جھما جھم کا رمز ہے گا کیا
سادگی شاندار ہے ذرہؔپھر بھی تھوڑا تو تام جھام رکھو
فلک پہ ابر بھی انجم بھی ابر باراں بھیمگر زمیں پہ جھما جھم کا رمز ہے گا کیا
نجانے زندگی کا کب تماشہ ختم ہو جائےسمیٹو تام جھام اپنا یہ سب آہستہ آہستہ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books