تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhi.Dak"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jhi.Dak"
غزل
نظیر اکبرآبادی
غزل
جتاوے الفت چڑھاوے ابرو ادھر لگاوٹ ادھر تغافل
کرے تبسم جھڑک دے ہر دم روش ہٹیلی چلن دغا کا
نظیر اکبرآبادی
غزل
پریشاں مفلسی سے آپ ہی وہ کیوں نہ ہو لیکن
فقیروں کو جھڑک دینا سکھی سے ہو نہیں سکتا
ابومحمد سید حسین سیفی
غزل
کوئی بولا تم نے نظیرؔ کو نہ جھڑک دیا تو کہا میاں
دل و جاں سے مجھ پہ فدا ہے وہ اسے کس طرح میں خفا کروں
نظیر اکبرآبادی
غزل
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
مرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی