تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jinne"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jinne"
غزل
جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا
مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے
ساحر لدھیانوی
غزل
مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں جینے کی تمنا کون کرے
یہ دنیا ہو یا وہ دنیا اب خواہش دنیا کون کرے