aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "juu"
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میںکیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ہے جو ہمارا ایک حساب اس حساب سےآتی ہے ہم کو شرم کہ پیہم ملے تمہیں
تھیں بنات النعش گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
ہائے وہ اس کا موج خیز بدنمیں تو پیاسا رہا لب جو بھی
عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا کہ یہ بے مہر لوگجوئے خوں کو نام دے دیتے ہیں جوئے شیر کا
نہ دل سے آہ نہ لب سے صدا نکلتی ہےمگر یہ بات بڑی دور جا نکلتی ہے
وہ حیلہ گر جو وفا جو بھی ہے جفاخو بھیکیا بھی فیضؔ تو کس بت سے دوستانہ کیا
کرنا ہی تھا سپرد جو قاتل کو ایک دناس درجہ کیوں امان میں رکھا گیا مجھے
کج ادا تھی بہت امید مگرہم بھی جونؔ ایک حیلہ جو ٹھہرے
رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلاشعلہ سمجھا تھا اسے میں پہ بھبھوکا نکلا
وہ جو گردن جھکائے بیٹھے ہیںحشر کیا کیا اٹھائے بیٹھے ہیں
بھیگ جاتی ہیں اس امید پہ آنکھیں ہر شامشاید اس رات وہ مہتاب لب جو آئے
لب جو چھاؤں میں درختوں کیوہ ملاقات تھی عجب کوئی
یوں ہو اگر فرازؔ تو تصویر کیا بنےاک شام اس کے ساتھ لب جو پیے ہوئے
جوئے روان دشت ابھی سوکھنا نہیںساون ہے دور اور وہی شدت ہے پیاس میں
کٹتے ہی سنگ لفظ گرانی نکل پڑےشیشہ اٹھا کہ جوئے معانی نکل پڑے
کسی غریب کی برسوں کی آرزو ہو جاؤںمیں اس سرنگ سے نکلوں تو آب جو ہو جاؤں
ابھی ہم قتل گہہ کا دیکھنا آساں سمجھتے ہیںنہیں دیکھا شناور جوئے خوں میں تیرے توسن کو
جو موج دریا لگی یہ کہنے سفر سے قائم ہے شان میریگہر یہ بولا صدف نشینی ہے مجھ کو سامان آبرو کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books