تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaasht"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kaasht"
غزل
دیکھ لے کتنے کشٹ اٹھا کر تیرے در تک پہنچا ہوں
دیکھ لے پپڑی ہونٹوں کی اور دیکھ لے چھالے پاؤں کے
افتخار حیدر
غزل
ہجر کے ہاتھوں دل کی زمیں پر ناگ پھنی جب کاشت ہوئے
ہم نے یاد کی کلیاں سونگھیں اور مہکائی عشق کی آگ
پروین سلطانہ صباؔ
غزل
کہا تھا ہم نے کہ کشت جاں میں نہ سانحے کاشت کرنا لوگو
عذاب اب زندگی بنی ہے تو سب پریشان ہو رہے ہیں