تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaave"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kaave"
غزل
زلف دوپٹہ دھانی میں کر کے پنہاں مرا دل باندھ لیا
صید نہ کھاوے کیوں کر جل جب سبزے میں پنہاں دام کیا
نظیر اکبرآبادی
غزل
شمعوں کا آخر حال یہ پہونچا صبر پڑا پروانوں کا
کوے اٹھا کے لے گئے دن کو پائی سزا سرتابی کی