aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kanii"
صبح تک وجہ جاں کنی تھی جو باتمیں اسے شام ہی کو بھول گیا
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیاآ رہا ہے مرے گمان میں کیا
ہجر کی جاں کنی تمام ہوئیدل ہوا جونؔ بے اماں چپ رہ
قیاس قید تناسب شبیہ سجع نظیرکلی کو چوما تو جیسے کلی کلی سے ملی
وقت کی درمیانیاں کر گئیں جاں کنی کو جاںوہ جو عداوتیں کہ تھیں آج محبتوں میں ہیں
ہجر میں زہر ہے ساغر کا لگانا منہ سےمے کی جو بوند ہے ہیرے کی کنی ہوتی ہے
کیا کوہ کن کی کوہ کنی کیا جنون قیسوادیٔ عشق میں یہ مقام ابتدا کے ہیں
کہتا ہوں اسے میں تو خصوصیت پنہاںکچھ تم کو شکایت ہے کسی سے تو مجھی سے
میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھوسانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے
اوراق آرزو پہ بہ عنوان جاں کنیمیں بے نشاں سی چند لکیروں کے ساتھ ہوں
اوروں کی طرح ہم بھی مگر جھیل جائیں گےسب زندگی سمجھتے ہیں جس کو وہ جاں کنی
فساد کوہ کنی حیلہ ہائے پرویزیہزار رنگ کے کانٹوں میں آبلے ہم لوگ
میں اپنی راہ بنا لوں گا کوہساروں میںخرد نے کوہ کنی کا ہنر دیا ہے مجھے
لیتا ہی نکلتا ہے مرا لخت جگر اشکآنسو نہیں گویا کہ یہ ہیرے کی کنی ہے
تلخیٔ کوہ کنی کل بھی مرا حصہ تھاجام شیریں بہ نصیب دیگراں آج بھی ہے
تا نہ پڑے خلل کہیں آپ کے خواب ناز میںہم نہیں چاہتے کمی اپنی شب دراز میں
عاشق کو تیرے کل سے تھی جاں کنی کی حالتسب دیکھنے کو آئے اللہ تو نہ آیا
رنگ ہی چہرے پہ لہراتے ہیں ابجاں کنی ایسی بھی ہوتی ہے بھلا
کوئی فرہاد نہیں میں جو کروں کوہ کنیمیرے انجام میں تیشے کا بھی کردار نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books