aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karke"
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتےخلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
چرکے تو تجھے دیے ہیں میں نےپر خون بھی میں ہی تھوکتا ہوں
نمایاں ہو کے دکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنابہت مدت سے چرچے ہیں ترے باریک بینوں میں
چرکے وہ دیے دل کو محرومیٔ قسمت نےاب ہجر بھی تنہائی اور وصل بھی تنہائی
رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میںہم نے خوش ہو کے بھنور باندھ لئے پاؤں میں
مسجدوں اور مزاروں میں مرے چرچے ہیںمندروں اور کلیساؤں میں دیکھا گیا ہوں
سیر ہی کرکے آ جائیں گے پھر بازار تماشا کیجس شے کو بھی ہاتھ لگائیں قیمت بہت زیادہ ہے
وصال کرکے جدائی کا نام تک نہ رہےپھر اتنا جاگیں کہ برسوں کی نیند پوری ہو
جو دیکھے تھے جادو ترے ہات کےہیں چرچے ابھی تک اسی بات کے
بے وفائی کرکے نکلوں یا وفا کر جاؤں گاشہر کو ہر ذائقے سے آشنا کر جاؤں گا
شہر میں دھوم ہے اک شعلہ نوا کی مخدومؔتذکرے رستوں میں چرچے ہیں پری خانوں میں
چرکے بھی لگے جاتے ہیں دیوار بدن پراور دست ستم گر بھی دکھائی نہیں دیتا
وہ جو ہستی میں ڈوب جاتے ہیںان کے چرچے بلا کے ہوتے ہیں
اپنے پہلو میں تجھے دیکھ کے حیرت ہے مجھےخرق عادت ہے ترا وعدہ وفا ہو جانا
زمانے بھر میں ہیں چرچے مری تباہی کےمیں ڈر رہا ہوں کہیں کوئی تیرا نام نہ لے
کیا کہوں انجمن ناز کا حال اے بسملؔسب کے چرچے رہے بس ذکر تمہارا نہ رہا
چار جانب جس کی رعنائی کے چرچے ہیں قتیلؔجانے کب دیکھیں گے ہم اس آنے والی کل کا رنگ
گھر کے سارے پھول ہنگاموں کی رونق ہو گئےخالی گلدانوں سے باتیں کرکے سو جائیں گے ہم
جس حالت سے نکل آیا ہوں کوشش کرکےاس میں وہ چاہے تو دوبارہ رہ سکتا ہوں
بے جگر معرکۂ عشق میں کیا ٹھہریں گےکھاتے ہیں خنجر معشوق کے چرکے عاشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books