aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karne"
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گےتری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
سلیقہ ہی نہیں شاید اسے محسوس کرنے کاجو کہتا ہے خدا ہے تو نظر آنا ضروری ہے
کیا ستم ہے کہ اب تری صورتغور کرنے پہ یاد آتی ہے
یقیں کا راستہ طے کرنے والےبہت تیزی سے واپس آ رہے ہیں
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہےکہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے
عمر ہرچند کہ ہے برق خرامدل کے خوں کرنے کی فرصت ہی سہی
تنہائیوں نے توڑ دی ہم دونوں کی انا!آئینہ بات کرنے پہ مجبور ہو گیا
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیںکسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
تمہیں اس سے محبت ہے تو ہمت کیوں نہیں کرتےکسی دن اس کے در پہ رقص وحشت کیوں نہیں کرتے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی باتجو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے
خود کشی کرنے کی ہمت نہیں ہوتی سب میںاور کچھ دن ابھی اوروں کو ستایا جائے
دریا کی سیر کرنے اکیلے چلے گئےشام شفق کی آپ ہی تحسین ہم نے کی
بھلا پانا بہت مشکل ہے سب کچھ یاد رہتا ہےمحبت کرنے والا اس لیے برباد رہتا ہے
وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھےگزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے
کچھ نہ ہوگا گلہ بھی کرنے سےظالموں سے گلہ کیا نہ کرو
کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہکی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے
زخم دل کے پھر ہرے کرنے لگیںبدلیاں برکھا رتیں پروائیاں
سب دوست مرے منتظر پردۂ شب تھےدن میں تو سفر کرنے میں دقت بھی بہت تھی
جسم کی بات نہیں تھی ان کے دل تک جانا تھالمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books