aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katro.n"
عشق کی حالت کچھ بھی نہیں تھی بات بڑھانے کا فن تھالمحے لا فانی ٹھہرے تھے قطروں کی طغیانی تھی
مجھے بھروسہ ہے اپنے لہو کے قطروں پرمیں نیزے نیزے کو شاخ گلاب کر دوں گا
عشق سے تیرے بڑھے کیا کیا دلوں کے مرتبےمہر ذروں کو کیا قطروں کو دریا کر دیا
ظالم ہے تازہ دم میں پشیمان ہوں بہتمیرے لہو کے قطروں سے ظالم نکھر گیا
بارش کی بوندوں نے ہم کو سمجھایاکچھ قطروں میں کیسے دریا ہوتے ہیں
خون کے قطروں نے طوفان اٹھا رکھا ہےاب رگ و پے میں مجھے برف جمی دیکھنا ہے
چند قطروں کے لئے دریا کو کیوں تکلیف دیمیری جانب دیکھ لیتے میں کوئی صحرا نہ تھا
اے تری شان کہ قطروں میں ہے دریا جاریذرے خورشید کی تنویر لیے بیٹھے ہیں
شراب پی کے میں پہنچا فلک پہ اے ساقیکہاں سے ان کئی قطروں میں یہ اثر آیا
قطروں کے لب پہ شور انالبحر ہے رواںتقلید کیا یہ حضرت منصور کی نہیں
میں جمع کرتا ہوں شب کے سیاہی قطروں کوبہ وقت صبح پھر ان کو پلٹ کے سوتا ہوں
کون پہچانے مجھے شب بھر تو خطروں میں رہاوہ اندھیرا ہوں جو دن بھر بند کمروں میں رہا
چند قطروں کی مرے دوست حقیقت کیا ہےظرف والا تو سمندر بھی نگل جاتا ہے
ان اشکوں کے قطروں کو بھی بے مایہ نہ سمجھومظلوموں کی آنکھوں میں جگہ پائے ہوئے ہیں
یوں حبابوں کا نہ دل توڑ خدارا اے موجانہیں قطروں کے تو ملنے سے ہے دریا تیرا
ہماری تشنگی بجھتی نہیں شبنم کے قطروں سےجسے ساقی گری کی شرم ہو آتش بہ جام آئے
ڈگمگاتے کبھی قدموں کو سنبھلتے دیکھاراہ الفت پہ مگر لوگوں کو چلتے دیکھا
جب بھی احساس اماں باعث تسکیں ٹھہراان گنت خطروں کی آہٹ سے دل اپنا دھڑکا
چمن میں اوس کے قطروں کی مانندپڑے ہیں تجھ گلی میں جا بہ جا دل
وہ اگر دو چار قطروں سے نوازے گا تو کیاایک اک قطرے میں بحر بیکراں لے جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books