aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khanda-e-be-jaa"
کس فرصت وصال پہ ہے گل کو عندلیبزخم فراق خندۂ بیجا کہیں جسے
کسی کے خندۂ بیجا کا اب نہیں شکوہفغاں بھی دل سے نکلتی نہیں فغاں کی طرح
اب تک علاج رنجش بے جا نہ کر سکےاک عمر میں بھی حسن کو اپنا نہ کر سکے
جور بے جا کو جو کہتے ہو بجا ہے وہ بھیدست قاتل پہ لہو ہے کہ حنا ہے وہ بھی
نازاں بہار گل پہ نہ ہو اس قدر جلیلؔکیا اعتبار خندۂ بے اعتبار گل
وہ اس کا حال زبوں اس پہ خندۂ بے باکحسیں سماج کے چہرے پہ گھاؤ جیسا ہے
وہ بھولے جاتے ہیں طرز جفائے بے جا کوہم اپنا زور وفا آزمائے جاتے ہیں
ہم دیکھتے ہیں آنکھ میں سہمے ہوئے آنسواک چپ ہے کہیں خندۂ بے باک سے آگے
خندۂ بے ضرر کہاں غنچہ و گل سے درس لےفطرت زندگی پہ جا عشرت زندگی نہ دیکھ
اے چارہ گرو زحمت بے جا نہ کرو تمخود درد کو ہم لوگ دوا مان چکے ہیں
ہے حسن بیجا پہ ناز تم کو یہ سوچتے ہواتار لاؤں کوئی ستارہ تو کیا کرو گے
حور بے جا کی تلافی کچھ تو کرخیر اظہار ندامت ہی سہی
حیات چند نفس پر تفاخر بے جاہر ایک چیز ہے فانی سمجھ سکو تو کہوں
تری چشم طرب کو دیکھنا پڑتا ہے پر نم بھیمحبت خندۂ بے باک بھی ہے گریۂ غم بھی
کرم کی زحمت بے جا کا شکریہ لیکنتمہارے درد کو چاہا ہے زندگی کی طرح
ناصح جو یہ نصیحت بے جا نہ میں سنیمعذور رکھ تو مجھ کو مرا دل بجا نہ تھا
یہ قید و صید کے اندیشہ ہائے بے جا کیاچمن کی فکر کرو آشیاں کی بات کرو
کتنی حسیں ہیں ان کے ستم کی مسرتیںشکر کرم کی زحمت بے جا سے بچ کے چل
ٹھہر کے جس نے بھی کچھ دیر خود کو دیکھ لیاوہ اپنی وحشت بیجا کا چارہ گر ٹھہرا
چار تنکوں کا جلانا بھی بڑی بات تھی کچھبرق کی زحمت بے جا پہ ہنسی آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books