aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharchii"
تھے زمانے میں خرچی جن کی رپےپھانسا کرتے ہیں ان کو آنوں پر
وقت کی طاق پہ دونوں کی سجائی ہوئی راتکس پہ خرچی ہے بتا میری کمائی ہوئی رات
ہم اس کی خاطر بچا نہ پائیں گے عمر اپنیفضول خرچی کی ہم کو عادت سی ہو گئی ہے
اک تو پگار جیسے بچوں کی جیب خرچیاوپر سے دوستوں کا خرچہ اٹھا لیا ہے
عشق میں تیرے لٹے سب در اشکایسی ور خرچی نے گھر گھالا میاں
شاہوں کی شہ خرچی کم نہ ہو پائیہم جیسوں کے جیسے تھے حالات رہے
جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہےاگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
تعلیم کا شور ایسا تہذیب کا غل اتنابرکت جو نہیں ہوتی نیت کی خرابی ہے
گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کیدر و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا
نظر میں رکھنا کہیں کوئی غم شناس گاہکمجھے سخن بیچنا ہے خرچہ نکالنا ہے
کیوں مری غم خوارگی کا تجھ کو آیا تھا خیالدشمنی اپنی تھی میری دوست داری ہائے ہائے
نگۂ یار نے کی خانہ خرابی ایسینہ ٹھکانا ہے جگر کا نہ ٹھکانا دل کا
غیر سے نفرت جو پا لی خرچ خود پر ہو گئیجتنے ہم تھے ہم نے خود کو اس سے آدھا کر لیا
اس کو قسمت کی خرابی ہی کہا جائے گاآپ کا شہر میں آنا مرا باہر ہونا
بانس کی کھری کھاٹ کے اوپر ہر آہٹ پر کان دھرےآدھی سوئی آدھی جاگی تھکی دوپہری جیسی ماں
روز معمورۂ دنیا میں خرابی ہے ظفرؔایسی بستی کو تو ویرانہ بنایا ہوتا
اب اس کا وصل مہنگا چل رہا ہےتو بس یادوں پہ خرچہ چل رہا ہے
عذاب جن کا تبسم ثواب جن کی نگاہکھنچی ہوئی ہیں پس جاں یہ صورتیں کیسی
مجھ سے تو دل بھی محبت میں نہیں خرچ ہواتم تو کہتے تھے کہ اس کام میں گھر لگتا ہے
محبتوں کے دنوں کی یہی خرابی ہےیہ روٹھ جائیں تو پھر لوٹ کر نہیں آتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books