aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatarnak"
نوک ہر خار خطرناک تو ہوتی ہے مگرسب کے دامن سے الجھ جائے ضروری تو نہیں
مفلسی کتنی خطرناک ہے تم کیا جانویہ سلامت کوئی رشتہ نہیں رہنے دیتی
آئینے کو توڑا ہے تو معلوم ہوا ہےگزرا ہوں کسی دشت خطرناک سے آگے
اس قدر تھا یہ گریبان مرا چاک میاںقیس بھی دیکھ کے کہتا تھا خطرناک میاں
کہ جیسے مجھ پہ ہے چھایا شکار کا آسیبکہ جیسے میں بھی خطرناک جنگلوں میں ہوں
کھیل موجوں کا خطرناک سہی کیا میں اس کھیل سے ڈر جاؤں گاپھر کوئی لہر پکارے گی پھر میں دریا میں اتر جاؤں گا
سر پر چڑھا لیا ہے جنہیں آج آپ نےکل دیکھ لیں گے آپ خطرناک ہو گئے
ہجر ناسور ہے چپ چاپ ہی جھیلو اس کوآہ و زاری سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے
کہتے تھے ہم اے داغؔ وہ کوچہ ہے خطرناکچھپ چھپ کے مگر آپ کا جانا نہ ہوا بند
ہم کہ افسوس صد افسوس من و تو کے اسیروہ کہ منصوبے خطرناک لیے پھرتے ہیں
ہے بے حد خطرناک بحر جہاںجو انسان بھی اس میں ڈوبا گیا
لاکھ کوشش بھی کریں زندہ نہیں رہ سکتےہم خیالی کی خطرناک وبا میں ہم لوگ
دریاؤں کا یہ چپ تو خطرناک ہے بہتباندھو بلند شاخ پہ لوگو مچان پھر
کھائے ہیں بہت موج مخالف کے تھپیڑےرکھا ہے بہت بحر خطر ناک نظر میں
لمحات غم عشق کے بے باک بہت تھےقصے میری چاہت کے خطرناک بہت تھے
شعلہ بیاں تھا کتنا خطرناک دوستولفظوں کا زہر جسم میں تحلیل کر گیا
سو خضر سے کم حوصلہ واں جی سے گئے ہیںجس دشت خطرناک کا میں رہ گزری ہوں
سب کو رہتی ہے یہاں شہر اماں کی خواہشاتنے حالات خطرناک ہوا چاہتے ہیں
مضطرؔ شغال نفس خطرناک تھا بہتہم اتنی دیکھ بھال نہ کرتے تو دیکھتے
سر کچلنے کے علاوہ کوئی رستہ ہی نہیں تھاوہ لڑا مجھ سے کسی مار خطرناک کی مانند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books