aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatpat"
ادھر وہ بھی سرگرم ظلم و جفا ہے ادھر ہم بھی مصروف آہ و بکا ہیںکہیں بڑھتے بڑھتے نہ بڑھ جائے جھگڑا کہیں ہوتے ہوتے نہ ہو جائے کھٹ پٹ
غوغا کھٹ پٹ چیخم دہاڑاف آوازوں کے جھنکاڑ
میل سے بڑھ کر کھٹ پٹ سے رونق رہتی ہےآنگن میں دیوار کی باتیں کرتے رہیے
اکتا کے چلا آیا ہوں کھٹ پٹ سے بڑی دورخود اپنے ہی گھر اپنی ہی چوکھٹ سے بڑی دور
کھٹ پٹ کرتا ہے تنہا بیٹھے بیٹھےکام یہی ہیں خالی پن میں برتن کا
ایک بوسہ کی طلب میں ہوئی محنت بربادوصل کی رات ہوئی یار سے کھٹ پٹ ہم سے
کہیں شب جو دلہن سے کھٹ پٹ ہوئیکھٹا کھٹ موئے نے دئے توڑ پٹ
یہ جو پیار میں دیوانے ہیں فرزانے ہیںآج کل ان میں بھی کھٹ پٹ ہے وہ تو ہوگی
اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنیتو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیںہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
میرے ہونے میں ہے کیا رسوائیاے وہ مجلس نہیں خلوت ہی سہی
سوچ کر اس کی خلوت انجمنیواں میں اپنی کمی کو بھول گیا
محاذ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہےتو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
بدن بیٹھا ہے کب سے کاسۂ امید کی صورتسو دے کر وصل کی خیرات رخصت کیوں نہیں کرتے
شکر ہے اس نگاہ کم کا میاںپہلے ہی ہم کھٹک گئے ہوں گے
تیرے کرم سے اے الم حسن آفریںدل بن گیا ہے دوست کی خلوت کبھی کبھی
کھٹک گدگدی کا مزا دے رہی ہےجسے عشق کہتے ہیں شاید یہی ہے
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میںکہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے
عیش امید ہی سے خطرہ ہےدل کو اب دل دہی سے خطرہ ہے
خلوت کی گھڑی گزری جلوت کی گھڑی آئیچھٹنے کو ہے بجلی سے آغوش سحاب آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books