aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaul"
کھول اٹھتا ہے لہو دیکھ کے اپنا یاروفصل کو کاٹے نہ جب فصل کو بونے والا
شاہد جرم ہو پھر بھی نہ لہو کھول اٹھےایسے خاموش تماشائی کو واپس لے لے
وہ پیچ و تاب بگولوں کا میرے آنگن میںچڑیلیں گھر میں گھس آئی ہیں کھول کر گیسو
موج ہوا میں آگ بھری ہےبہتے دریا کھول اٹھے ہیں
انسانیت غریب بھٹکتی ہے در بدرہر شخص اپنے خول انا میں سما گیا
خاموش بہت دیر سے ہے بحر حوادثطوفان تہہ آب کوئی کھول رہا ہے
خون کھول اٹھتا ہے کیوں دار کی عریانی پرمیرا کردار ہے اور میرے فسانے کا نہیں
بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھااس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا
ساعد سیمیں دونوں اس کے ہاتھ میں لا کر چھوڑ دیئےبھولے اس کے قول و قسم پر ہائے خیال خام کیا
چشم دل کھول اس بھی عالم پریاں کی اوقات خواب کی سی ہے
رازوں کی طرح اترو مرے دل میں کسی شبدستک پہ مرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن
پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہےزمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے
کھل گئے شہر غم کے دروازےاک ذرا سی ہوا کے چلتے ہی
یقیں یہ ہے حقیقت کھل رہی ہےگماں یہ ہے کہ دھوکے کھا رہا ہوں
حقیقت کھل گئی حسرتؔ ترے ترک محبت کیتجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں
نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوںآنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں
کیا حسیں خواب محبت نے دکھایا تھا ہمیںکھل گئی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا
میں چمن میں کیا گیا گویا دبستاں کھل گیابلبلیں سن کر مرے نالے غزل خواں ہو گئیں
ہے خون جگر جوش میں دل کھول کے روتاہوتے جو کئی دیدۂ خوں نابہ فشاں اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books