aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khulnaa"
ہے مجھے ابر بہاری کا برس کر کھلناروتے روتے غم فرقت میں فنا ہو جانا
وہ پھول اور کسی شاخ پر نہیں کھلناوہ زلف صرف مرے ہاتھ سے سنورنی ہے
عقدۂ پیچ و خم زلف کا کھلنا معلومراز الم سے ہے یہ سلسلۂ راز جدا
دل بستگی میں کھلنا اس کا نہ اس سے دیکھابخت نگوں کو ہم نے سو بار آزمایا
مے خانہ پہ گھنگھور گھٹا چھائی ہے بیکارکھلنا ہو تو کھل جائے برسنا ہو تو برسے
خواب کھلنا ہے جو آنکھوں پہ وہ کب کھلتا ہےپھر بھی کہیے کہ بس اب کھلتا ہے اب کھلتا ہے
اس مرتبہ چھائی ہے کچھ ایسی گھٹا جس سےکھلنا بھی نہیں ہوتا برسا بھی نہیں جاتا
پہنچے تھے ہم بھی شہر طلسمات میں مگروہ اسم جس سے کھلنا تھا در بھولنے لگے
ایک دن اس لمس کے اسرار کھلنا جسم پرایک شب اس خاک میں برق و شرر کا جاگنا
کھلنا تھا اپنے عیب و ہنر کا بھرم کہاںیہ بھی ہوا تو قافیہ پیمائی سے ہوا
غنچہ کہوں یا درج گہر تیرے دہن کوکھلنا نہیں اس عقدۂ مشکل نے ستایا
مجھ پہ تہمت صنم پرستی کیشیخ صاحب خدا خدا کیجے
ویسے تو آسان نہیں تھا کھلنا بند کواڑوں کاداخل ہونا دل میں لیکن دستک سے آسان ہوا
زخموں کو اشک خوں سے سیراب کر رہا ہوںاب اور بھی تمہارا چہرہ کھلا رہے گا
کاغذ کی صداقت ہوں گو وقف کتابت ہوںصفحوں سے عبارت ہوں کھلنا ہے محال اپنا
آسمانوں کا بلانا نہ قفس کا کھلناکیوں پرندے کو رہائی نہیں دیتا کچھ بھی
دھنک سا چہرہ اداس ہونا پھر اس پہ بھی وہ شفق سا کھلنایقین مانو کہ ہم سے ناداں انہی دنوں کے جیے ہوئے ہیں
ہر اک چہرے پہ ہے تحریر غم کیضروری تو نہیں کھلنا لبوں کا
صبح محشر ہے آنکھ کا کھلنارہنے دو محو خواب ہیں ہم لوگ
وہ میرے بادبان کا کھلنا ہوا کے ساتھاور مڑ کے تیرا جانب رہوار دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books