aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khuub"
تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا مرے لیےیعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
کس لئے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائےتمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیںصاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
کسی طرح جو نہ اس بت نے اعتبار کیامری وفا نے مجھے خوب شرمسار کیا
یہ نیا شہر تو ہے خوب بسایا تم نےکیوں پرانا ہوا ویران ذرا دیکھ تو لو
خود پشیمان ہوئے نے اسے شرمندہ کیاعشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے
سبب جو اس جدائی کا بنا ہےوہ مجھ سے خوبصورت ہے نہیں تو
خودبخود نیند سی آنکھوں میں گھلی جاتی ہےمہکی مہکی ہے شب غم ترے بالوں کی طرح
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گےچاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے
پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوازبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے
فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھییہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے
خود کلامی میں کب یہ نشہ تھاجس طرح روبرو کوئی ہے ابھی
خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھیمیں بھی برباد ہو گیا تو بھی
رائیگاں وصل میں بھی وقت ہواپر ہوا خوب رائیگاں جاناں
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاںاب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گےکیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھاجو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
ہم تو سیرت پسند عاشق ہیںخوب رو کیا جو خوش مزاج نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books