aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ko.enaa"
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاًاور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقامکیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا
تقدیر بھی مجبور ہے، تدبیر بھی مجبوراس کہنہ عقیدے کو مٹانے کے لیے آ
ترک کر چکے قاصد کوئے نامراداں کوکون اب خبر لاوے شہر آشنائی کی
تم پر میں صحیفہ ہائے کہنہاک تازہ کتاب رکھ رہا ہوں
لوگ سمجھے تھے یہ انقلاب آتے ہی نظم کہنہ چمن کا بدل جائے گایہ خبر کس کو تھی آتش گل سے ہی تنکا تنکا نشیمن کا جل جائے گا
پہلے ہی بہت خاک اڑائی ہے یہاں پرمیرے لیے اس دشت کا کونا ہی بہت ہے
کسی کی یاد سے اس عمر میں دل کی ملاقاتیںٹھٹھرتی شام میں اک دھوپ کا کونا ضروری ہے
ہمیشہ کیا پیوں گا میں اسی کہنہ سفالی میںمرے آگے کبھی تو ساغر زرفام آئے گا
دہکتا ہے کلیجے میں کسک کا کوئلہ اب تکابھی تک دل کے بام و در پہ ہجر و غم کے سائے ہیں
اس کہنہ خرابے میں آبادی نہ کر منعمیک شہر نہیں یاں جو صحرا نہ ہوا ہوگا
کبھی سوچا بھی ہے اے نظم کہنہ کے خداوندوتمہارا حشر کیا ہوگا جو یہ عالم کبھی بدلا
ترے فقیر کو اتنی سی جا بھی کافی ہےجو تیرے دل میں نکل آئے ایک کونا بھی
ٹوٹے جو یہ بند حیات کہیں اس شور و شر سے نجات ملےمانا کہ وہ دنیا اے افسرؔ صرف ایک لحد کا کونا ہے
میرے چہرے پر منقش اس طرح تاریخ ہےجیسے اک کہنہ عجائب گھر کا باشندہ ہوں میں
حور آئے خلد سے تو بٹھاؤں کہاں اسےآراستہ ہو ایک تو کونا مزار کا
فطرت نئی زمانہ نیا زندگی نئیکہنہ خدا کو پوجتے جانے میں کچھ نہیں
پھر لخت جگر کوئلہ لے آیا کہیں سےاب دیکھیے کیا کیا سر دیوار بنے گا
کونا تنہائی اندھیراپنی گہری یاری ہے
ہے ہوائے سیر آب اور اجنبی سی سر زمیںاڑ رہی ہے خاک کہنہ ساحلوں کے سامنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books