تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kone"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kone"
غزل
عامر امیر
غزل
میں بھی انہیں پہچان رہا ہوں غور سے دیکھو بادہ کشو
شاید شیخ حرم بیٹھے ہیں وہ جو کونے والے ہیں
فنا نظامی کانپوری
غزل
سوچا یہ تھا وقت ملا تو ٹوٹی چیزیں جوڑیں گے
اب کونے میں ڈھیر لگا ہے باقی کمرا خالی ہے
ذوالفقار عادل
غزل
دھوپ ہوئی تو آنچل بن کر کونے کونے چھائی اماں
سارے گھر کا شور شرابہ سونا پن تنہائی اماں