تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kutiyo.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kutiyo.n"
غزل
گلیاروں میں مدھ ٹپکاتا ہوا کٹیوں کی سدھا نہلاتا ہوا
آنگن میں نین مٹکاتا ہوا ہے چاند اورونی پر لٹکا
بیکل اتساہی
غزل
محلوں میں اجالے ہر سو ہیں کٹیوں میں اندھیرے پھیلے ہیں
تاریکیٔ قسمت کا رونا اے شمع فروزاں کیا ہوگا
نیر قریشی گنگوہی
غزل
مری نظریں بھی ایسے قاتلوں کا جان و ایماں ہیں
نگاہیں ملتے ہی جو جان اور ایمان لیتے ہیں
فراق گورکھپوری
غزل
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا