تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "la.dke"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "la.dke"
غزل
اکبر الہ آبادی
غزل
اثر ہے چاہ ذقن کی الفت کا بعد مردن بھی آہ باقی
کہ کھیلتی ہیں ہماری مٹی کے ڈول لڑکے بنا بنا کر
گویا فقیر محمد
غزل
یہ طفل اشک دامن گیر ہے ہر آن میں مجھ سے
بہانے سے میں لڑکے کو رکھوں کس طرح کر بہلا
فتوت اورنگ آبادی
غزل
بڑے بوڑھے ہمارے جس کو بربادی سمجھتے ہیں
نئی نسلوں کے لڑکے اس کو آزادی سمجھتے ہیں