aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laTe.n"
جھوم کر آج یہ شب رنگ لٹیں بکھرا دےدیکھ برسات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
تمام رات تھی اور کہنیاں و لاتیں تھیںنہ سونے دیتا تھا مجھ کو نہ آپ سوتا تھا
کشمیر سی جاگہ میں نا شکر نہ رہ زاہدجنت میں تو اے گیدی مارے ہے یہ کیوں لاتیں
جھلمل جھلمل بدن کا سونالہرائیں لٹیں کمر سے نیچے
رنگ کے پہرے ہیں رخساروں کی آب و تاب پراور رنگوں کو ہیں زلفوں کی لٹیں جکڑے ہوئے
لٹیں چند چاندی کی بخشیں تجھے جاوداع لیتی مجھ سے جوانی کہے ہے
رقیب عجز سیں معقول ہو سکے ہیں کہیںعلاج ان کا مگر جھگڑیں ہیں و لاتیں ہیں
اسے بوسے ہمیں لاتیں اسے وعدے ہمیں گھاتیںیہ کیسے گل کھلاتے ہو خدا غارت کرے تم کو
گو ہمیں تو نے یہ ظاہر میں نوازا پر ہمدھیان میں اپنے تری کھاتے ہیں لاتیں دل میں
پھرتے ہیں کوچۂ بت قدسی سرشت میںدیوانے لاتیں مار رہے بہشت میں
بدلیوں نے لٹیں نچوڑی تھیںپیاسا پیاسا مگر رہا صحرا
لٹیں کالی کالی جبیں اجلی اجلیبہ یک وقت شام و سحر توبہ توبہ
رہیں سونے میں لٹیں زلفوں کی یوں ہی رخ پرنہ ہٹائے نہ چھوئے زلف پریشاں کوئی
عالم نشہ میں روئے عرق آلودہ پروہ لٹیں ہوتی ہیں لہرا کے پریشاں ہر شب
پچھلے پہر جو حسن کے رخ سے ہٹیں خنک لٹیںجاگ اٹھا نیا فسوں چشم فسوں طراز میں
گولی پسٹل لانچر اور بم لایا کونلاتیں مکے ڈنڈے چاقو کہاں گئے
کھل گئیں اک ذرا لٹیں تیریکتنی خوشبو پون اڑا لائی
کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چاپہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مر جاتے ہیں
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہوکسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو
کہئے تو آسماں کو زمیں پر اتار لائیںمشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر ٹھان لیجئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books