aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laala"
دوڑے ہے پھر ہر ایک گل و لالہ پر خیالصد گلستاں نگاہ کا ساماں کیے ہوئے
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میںمزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمننہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کویہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہوگا
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
پھر جگر کھودنے لگا ناخنآمد فصل لالہ کاری ہے
گل فشانی ہائے ناز جلوہ کو کیا ہو گیاخاک پر ہوتی ہے تیری لالہ کاری ہائے ہائے
خود ہی مثال لالۂ صحرا لہو لہواور خود فرازؔ اپنے تماشائیوں میں ہوں
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
اس کی باتیں کہ گل و لالہ پہ شبنم برسےسب کو اپنانے کا اس شوخ کو جادو آئے
عروس لالہ مناسب نہیں ہے مجھ سے حجابکہ میں نسیم سحر کے سوا کچھ اور نہیں
داغ دل نکلیں گے تربت سے مری جوں لالہیہ وہ اخگر نہیں جو خاک میں پنہاں ہوں گے
دل ہے داغ جگر ہے ٹکڑے آنسو سارے خون ہوئےلوہو پانی ایک کرے یہ عشق لالہ عذاراں ہے
تمہارے شہیدوں میں داخل ہوئے ہیںگل و لالہ و ارغواں کیسے کیسے
تو برگ گیا ہے نہ وہی اہل خرد رااو کشت گل و لالہ بہ بخشد بہ خرے چند
نہ اٹھا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ زاروں سےوہی آب و گل ایراں وہی تبریز ہے ساقی
لالہ و گل سے تجھ کو کیا نسبتنا مکمل سے استعارے ہیں
ہم رنگ دل پر خوں ہر لالۂ صحرائیگیسو کی طرح مضطر اب رات کی رانی ہے
عریاں ہیں ترے چمن کی حوریںچاک گل و لالہ کو رفو کر
رات دن چین ہم اے رشک قمر رکھتے ہیںشام اودھ کی تو بنارس کی سحر رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books