aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lab-basta"
لب بستہ خستہ حال پریشان ہیں بہتایسے بھی تیرے شہر میں انسان ہیں بہت
لب بستہ ہوں بے حس ہوں میں محروم صدا ہوںاک سنگ گراں بن کے سر راہ پڑا ہوں
حیران ہیں لب بستہ ہیں دلگیر ہیں غنچےخوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے
لب بستہ ہوں پھر بھی بولتا ہوںیار خود سے نبرد آزما ہوں
ورنہ کون سنے کم ظرفوں کے طعنےمجبوری کے باعث ہوں لب بستہ میں
ہوں لب بستہ کہ تو مجرم نہ ٹھہرےمیری جاں یہ مفر میرا نہیں ہے
گل نوخیز کو تیشہ بھی بنا دے یاربسنگ لب بستہ کے سینے میں اثر کرنا ہے
کہیں گویائی کے ہاتھوں سماعت رو رہی ہےکہیں لب بستہ رہ جانے کی حسرت رو رہی ہے
لوگ لب بستہ اگر ہوں تو نکل آتی ہیںچپ کے پیرایۂ اظہار سے باتیں کیا کیا
دم صبح لب بستہ کلیوں کو جا کرشفاؔ گدگدانے کو جی چاہتا ہے
دیوانہ وار ان سے ملاقات ہو کبھیلب بستہ ہم کہیں گے اگر بات ہو کبھی
لب بستہ دل کشادہ چمن میں گزاریےیہ غنچگی کی رسم گلوں کا شعار ہے
لب بستہ بستیوں کا پھر انجام یہ ہواسب کا لٹا قرار یکے بعد دیگرے
اگر تو سامنے آیا تو کھل جائیں گے پشتارےہمیں رہنے دے لب بستہ ہمارے سامنے مت آ
کان میں کہرام دل میں کھولتی آواز کالوگ لب بستہ ہیں چہروں سے ابلتا شور ہے
لمس کی آنچ سے کچھ ایسے ہیں لب بستہ کہ ابگفتگو ہوگی تو آنکھوں کی زبانی ہوگی
لب بستہ دفعتاً جو ہوا زخم دل مرادلبر کے خوان کا وہ نمکداں نہیں رہا
میں چپ ہوا تو زخم مرے بولنے لگےسب کچھ زبان حال سے لب بستہ کہہ دیا
میں تو لب بستہ تھا پھر وہ چیخ کیسی تھی منیرؔرات میری ٹھوکروں میں کون تھا میرے سوا
اب تو ہنسی بھی ختم ہے افسردگی بھی ختملب بستۂ ازل تجھے کتنا ہنساؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books