aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "leT"
اب میں رستے میں لیٹ جاؤں کیاجانے والوں کو روکنے کے لئے
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
تھکن کو اوڑھ کے بستر میں جا کے لیٹ گئےہم اپنی قبر مقرر میں جا کے لیٹ گئے
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کےزخموں کو اب گنوں گا میں بستر پہ لیٹ کے
کھول دو شوق سے بند انگیا کےلیٹ کر ساتھ نہ شرمائیے آپ
قبر اپنی کھود کر خود لیٹ جاؤ ایک دنوقت کس کے پاس ہے مٹی اٹھانے کے لئے
کچھ دیر کالی رات کے پہلو میں لیٹ کےلایا ہوں اپنے ہاتھوں میں جگنو سمیٹ کے
میرے بستر پہ آ کے لیٹ گئیروشنی کی لکیر سی آواز
پٹری پہ لیٹ جاؤں گا ثروت نہیں ہوں میںپر جانتا ہوں ریل کا پہیہ اداس ہے
ٹیڑھے میڑھے آلے لے کے جسم پہ ٹوٹ پڑے ہیںشاید جان گئے ہیں حسن کی میں پوجا کرتا تھا
میں پھر ٹرین کے آگے جا کر لیٹ گیاجب وہ پگلی ٹرین میں جا کر بیٹھ گئی
مفلوج رات کرب کے بستر پہ لیٹ کرکرتی ہے اب تو آہ و فغاں کم بہت ہی کم
لیٹ رہئے بند کر کے آنکھیں جلتی دھوپ میںاور پھر سبز و سیہ سورج کا منظر دیکھیے
کچھ لوگ دھوپ پیتے ہیں ساحل پہ لیٹ کرطوفان تک اگر کبھی اس کی خبر گئی
راتوں کے خوف دن کی اداسی نے کیا دیاسایے کے طور لیٹ کے چلنا سکھا دیا
کبھی لیٹ کر پاؤں پھیلا دیئےکبھی دیکھ کر مسکرانے لگے
تمہاری یاد میں حجرے میں لیٹ جاتے ہیںغموں کے مارے ہوئے بام پر نہیں جاتے
وہ نرم ریت کے بستر پہ جا کے لیٹ گیاکھلی جو آنکھ تو چاروں طرف سمندر تھا
جہاں بھی دیکھ لو حاکم کی صورتزمیں پر لیٹ جاؤ دم ہلاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books