aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maanind"
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
وہ خار خار ہے شاخ گلاب کی مانندمیں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
مانند خامہ تیری زباں پر ہے حرف غیربیگانہ شے پہ نازش بے جا بھی چھوڑ دے
میرؔ کے مانند اکثر زیست کرتا تھا فرازؔتھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا
اڑے جاتے ہیں دھول کے مانندآندھیوں پر سوار تھے ہم تو
اب ترے شہر میں آؤں گا مسافر کی طرحسایۂ ابر کی مانند گزر جاؤں گا
عشاق کے مانند کئی اہل ہوس بھیپاگل تو نظر آتے ہیں پاگل نہیں ہوتے
تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہوتم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں
یا ہاتھوں ہاتھ لو مجھے مانند جام مےیا تھوڑی دور ساتھ چلو میں نشے میں ہوں
تو بھی خوشبو ہے مگر میرا تجسس بے کاربرگ آوارہ کی مانند ٹھکانے میرے
عشق پیچے کی طرح حسن گرفتاری ہےلطف کیا سرو کی مانند گر آزاد رہو
پھر آئی فصل کہ مانند برگ آوارہہمارے نام گلوں کے مراسلات چلے
یعنی مانند صبح دنیا میںہم جو پیدا ہوئے سو پیر ہوئے
وہ کپکپاتے ہوئے ہونٹ میرے شانے پروہ خواب سانپ کی مانند ڈس گیا مجھ کو
اجالے بانٹنے والوں پہ کیا گزرتی ہےکسی چراغ کی مانند جل کے دیکھوں گا
شمع کے مانند ہم اس بزم میںچشم تر آئے تھے دامن تر چلے
فردوس جو تیرا ہے کسی نے نہیں دیکھاافرنگ کا ہر قریہ ہے فردوس کی مانند
جسم کا بوجھ اٹھائے ہوئے چلتے رہیےدھوپ میں برف کی مانند پگھلتے رہیے
آپ کا دھیان خون کے ماننددوڑتا ہے ادھر ادھر مجھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books