aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mad.hosh"
بھونرے ہیں اگر مدہوش تو کیا پروانے بھی ہیں خاموش تو کیاسب پیار کے نغمے گاتے ہیں سب یار کی باتیں کرتے ہیں
تیرے مدہوش سے کیا ہوش و خرد کی ہو امیدرات کا بھی نہ جسے کھایا ہوا یاد رہے
کس طرح کریں تجھ سے گلہ تیرے ستم کامدہوش اشاروں نے بھی دل توڑ دیا ہے
مدہوش ہو رہا ہوں بدن کو سنبھال توکیا آ رہی ہے کوئی قضا کچھ ہوا تو ہے
جب سے منہ کو لگ گئی اخترؔ محبت کی شراببے پیے آٹھوں پہر مدہوش رہنا آ گیا
اک نظر دیکھا جسے مدہوش و بیخود کر دیاتیری کیف آگیں نگاہوں میں عجب تاثیر ہے
سات سروں کی لہروں پہ ہلکورے لیتے پھول سے ہیںاک مدہوش فضا سنتی ہے اک چڑیا کے گانے کو
وہ مخمور نظریں وہ مدہوش آنکھیںخراب محبت ہوا چاہتا ہوں
خود کو اس ہوش میں مدہوش بنانے کے لیےآیت حسن پڑھوں دیکھتا جاؤں تجھ کو
آنکھوں کو دیکھتے ہی بولےبن پئے کوئی مدہوش آیا
فقط مدہوش ہو کر کیا مزہ ہےمیں پی کر لڑکھڑانا چاہتا ہوں
چلتے رہیں مدہوش پیالوں کی روش پرنادان ستاروں کو ہدایات کیے جا
پھر بچا جو چاند وہ میں پی گیا تھاسب ہوئے مدہوش جوں ہی اس چرس سے
پینے کی شراب اور جوانی کی شراب اورہشیار کے خواب اور ہیں مدہوش کے خواب اور
ایسا مدہوش کیا تیری تجلی نے مجھےطور بھی میرے لئے وجہ تماشہ نہ رہا
رہتی ہوں تیری یاد میں مدہوش رات دنتیرے سرور و کیف نے مخمور کر دیا
مجھ کو دنیا کے ہر اک غم سے چھڑا رکھا ہےجلوۂ یار نے مدہوش بنا رکھا ہے
شراب عشق کا میکش رہا سدا مدہوشتیری نگاہ کی مستی چڑھی خمار کے بعد
مجھ کو مدہوش ہی رہنے دو خدا کی خاطرہوش میں میرا بپھر جانے کو جی چاہتا ہے
آئی شب وصال تو نیند آ گئی انہیںہم ہوش میں جو آئے وہ مدہوش ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books