aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mail"
اس کی آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادوکہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
نے اسدؔ جفا سائل نے ستم جنوں مائلتجھ کو جس قدر ڈھونڈا الفت آزما پایا
دل برباد کو آباد کیا ہے میں نےآج مدت میں تمہیں یاد کیا ہے میں نے
خوش فہمی ابھی تک تھی یہی کار جنوں میںجو میں نہیں کر پایا کسی سے نہیں ہوگا
کچھ عرض تمنا میں شکوہ نہ ستم کا تھامیں نے تو کہا کیا تھا اور آپ نے کیا جانا
چرخ کج رفتار ہے پھر مائل جور و ستمبجلیاں شاہد ہیں خرمن کو جلانے کے لیے
جن کی آنکھوں سے چھلکتا تھا کبھی رنگ خلوصان دنوں مائل تکرار نظر آتے ہیں
یہ سر بلند ہوتے ہی شانے سے کٹ گیامیں محترم ہوا تو زمانے سے کٹ گیا
مائل بہ غیر ہونا تجھ ابرو کا عیب ہےتھی زور یہ کماں ولے خم چم بہت ہے یاں
اپنے کھوئے ہوئے لمحات کو پایا تھا کبھیمیں نے کچھ وقت ترے ساتھ گزارا تھا کبھی
کاوش درد جگر کی لذتوں کو بھول کرمائل آرام و مشتاق شفا ہو جائیے
پھرنے کو ہے رسیلی نیم نگاہآہوئے ناز مائل رم ہے
میں بھی اے کاش کبھی موج صبا ہو جاؤںاس توقع پہ کہ خود سے بھی جدا ہو جاؤں
بوسہ نہ دے وہ مجھ کو تو میں اس کو دل نہ دوںاس گورے ہاتھ سے جو اشارے ہوئے تو کیا
بتوں پر رہتی ہے مائل ہمیشہطبیعت کو خدایا کیا ہوا ہے
یہ ساقی کی کرامت ہے کہ فیض مے پرستی ہےگھٹا کے بھیس میں مے خانے پر رحمت برستی ہے
بچھڑی ہوئی روحوں کا یہ میل سہانہ ہےاس میل کا کچھ احساں جسموں پہ بھی کر جائیں
تھا دل جب اس پہ مائل تھا شوق سخت مشکلترغیب نے اسے بھی آسان کر دکھایا
گل ہائے حسن یار میں دامن کش نظرمیں اب حریص گلشن جنت نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books