aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maker"
میں نے سہے ہیں مکر اپنےاب بیچارہ لگتا ہوں
من کی دنیا من کی دنیا سوز و مستی جذب و شوقتن کی دنیا تن کی دنیا سود و سودا مکر و فن
صدق و صفا نے مجھ کو کیا ہے بہت خرابمکر و ریا ضرور سکھا دیجئے مجھے
نعرۂ حق معتوبمکر و ریا مقبول
پر غرور و پر تکبر پر جفا و پر ستمپر فریب و پر دغا پر مکر و پر فن آپ ہیں
یار سے میری جو کرتے ہیں سفارش اغیارمکر ہے عذر ہے قابو ہے دغا ہے کیا ہے
ہر مصنوعی پنکھا جھوٹا میک اپ کر کےذات کی شہر پناہ میں رخنہ ڈھونڈ رہا ہے
دل پر جو یادگار رہے اس کے مکر کیایسا بھی کوئی نقش بنا لینا چاہیئے
خدا بھی جانتا ہے خوب جو مکار بیٹھے ہیںحرم میں سرنگوں کچھ قابل فی النار بیٹھے ہیں
وہ میک اپ کے سہارے بن گئی فلموں کی ہیروئننہ ہو ناز و ادا تو نازیہ میں کچھ نہیں رکھا
یار میرا بہت ہے یار فریبمکر ہے عہد سب قرار فریب
ذلت کے سوا اور نہ کچھ اس کو ملے گامکار و گنہ گار کی صحبت نہیں اچھی
جہاں پر مکر و فن آداب محفل بن کے چھایا ہوہمیں ایسی کسی محفل سے کچھ نسبت نہیں ہوتی
تم بھی فریب خوردہ سہی پر بصد خلوصمقتول مکر و صید دغا ہم ہوئے کہ تم
کہا جو تم نے کہ منکا ڈھلا تو آؤں گاہے بات کچھ نہ کچھ اس میں بھی مکر و فن کی سی
تم ذرا سوچ کے اس شخص پہ تکیہ کرناوہ فرشتہ نہیں وعدے سے مکر سکتا ہے
مکر و دغا ہے تم سے عجز و خلوص ہم سےوہ خانداں تمہارا یہ خانداں ہمارا
ہیں یاد بہت مکر و فریب ایسے ہمیں بھیمٹھی میں جو آ جائیں تری دل تو نہیں ہم
تھے ہم بھی گنہ گار پر اک زاہد مکار کی ضدبازار میں بکتی ہوئی سلماؤں سے آگے نکل آئے
شادؔ اک رہبر مکار سے رہزن اچھاکوئی نقصان اٹھانا ہے تو جاہل سے اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books