aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makhluut"
اہل دل نے کبھی مخلوط حکومت نہ بنائیعقل والوں نے بھی بے شرط حمایت نہیں دی
جنس مخلوط ہیں اور اپنے ہی آزار میں ہیںہم کہ سرکار سے باہر ہیں نہ سرکار میں ہیں
ولد القحبہ سے پوچھو نہ، تری ذات ہے کیابیج میں اس کے ہیں مخلوط کئی ذات کے بیج
رنگ برنگی تسخیروں کے بستر کا رومان سنبھالوپائنتی خواہ جداگانہ ہو رکھو مگر مخلوط سرہانا
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوصجو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا
آپ کی یاد آتی رہی رات بھرچشم نم مسکراتی رہی رات بھر
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیںیہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
یہ مہکتی ہوئی غزل مخدومؔجیسے صحرا میں رات پھولوں کی
عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹےدل کے انگارے کو دہکاؤ کہ کچھ رات کٹے
ہم اپنا غم لیے بیٹھے ہیں اس بزم طرب میں بھیکسی نغمے سے اب مخمورؔ ساز دل نہیں ملتا
ہر نرگس جمیل نے مخمور کر دیاپی کر اٹھے شراب ہر اک بوستاں سے ہم
ہے ظلم ترا عام بہت پھر بھی ستم گرمخصوص یہ انداز جفا میرے لیے ہے
ذرہ ہو کہ قطرہ ہو خم خانہ ہستی میںمخمور نظر آیا سرشار نظر آیا
ہو کسی طرح سے مخصوص ہمارے ہی لیےیعنی جتنا نظر آتا ہے وہ اتنا ہی نہ ہو
خدا جب تک نہ چاہے آدمی سے کچھ نہیں ہوتامجھے معلوم ہے میری خوشی سے کچھ نہیں ہوتا
اک گردن مخلوق جو ہر حال میں خم ہےاک بازوئے قاتل ہے کہ خوں ریز بہت ہے
ہائے وہ وقت کہ جب بے پیے مدہوشی تھیہائے یہ وقت کہ اب پی کے بھی مخمور نہیں
ایک مخلوق جو بستی ہے یہاںجس پہ انساں کا گزرتا ہے گماں
مخمورؔ یہ اب کیا ہے کہ بار غم دل سےبوجھل مرے احساس کے شانے نہیں ہوتے
یہ کون آتا ہے تنہائیوں میں جام لیےجلو میں چاندنی راتوں کا اہتمام لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books