aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makhmuur"
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیںیہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
ہم اپنا غم لیے بیٹھے ہیں اس بزم طرب میں بھیکسی نغمے سے اب مخمورؔ ساز دل نہیں ملتا
ہر نرگس جمیل نے مخمور کر دیاپی کر اٹھے شراب ہر اک بوستاں سے ہم
ذرہ ہو کہ قطرہ ہو خم خانہ ہستی میںمخمور نظر آیا سرشار نظر آیا
خدا جب تک نہ چاہے آدمی سے کچھ نہیں ہوتامجھے معلوم ہے میری خوشی سے کچھ نہیں ہوتا
خاطر اہل نظر حسن کو منظور نہیںاس میں کچھ تیری خطا دیدۂ مہجور نہیں
مخمورؔ یہ اب کیا ہے کہ بار غم دل سےبوجھل مرے احساس کے شانے نہیں ہوتے
آپ کی مخمور آنکھوں کی قسممیری مے خواری ابھی تک راز ہے
دل کو خیال یار نے مخمور کر دیاساغر کو رنگ بادہ نے پر نور کر دیا
ان اندھیروں کا کیا گلہ مخمورؔوہ اندھیرے جو روشنی سے ملے
چشم مخمور کے عنوان نظر کچھ تو کھلیںدل رنجور دھڑکنے کا کچھ انداز تو دے
ہم سے ہم چشمی انا الحق کو کہاں مقدور ہےاشک ہر یک دار مژگاں پر مرے منصور ہے
اس کی مخمور آنکھ کے آگےمے کدہ مے کدہ نہیں ہوتا
بہکی ہوئی مخمور گھٹاؤں کی صدا سنفردوس کی تدبیر کو بہلا کے گزر جا
نہیں تھا مستحق مخمورؔ رندوں کے سوا کوئینہ ہوتے ہم تو پھر لبریز پیمانے کہاں جاتے
وہ مخمور نظریں وہ مدہوش آنکھیںخراب محبت ہوا چاہتا ہوں
اشرف المخلوق کہتے ہیں اسی مجبور کوجس کا کوئی کام بے دست دعا ہوتا نہیں
دلائل سے خدا تک عقل انسانی نہیں جاتیوہ اک ایسی حقیقت ہے جو پہچانی نہیں جاتی
مجھ کو آتشؔ بادہ و ساغر سے ہو کیا واسطہ؟ان کی آنکھیں دیکھ کر مخمور ہو جاتا ہوں میں
جام و مینا کی طرح خود ہی چھلک جاتی ہیںکتنی مخمور ہیں سرشار ہیں تیری آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books