aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malakh"
تھی یہ سب کائنات زیر نگیںساتھ مور و ملخ سا لشکر تھا
غالبؔ کچھ اپنی سعی سے لہنا نہیں مجھےخرمن جلے اگر نہ ملخ کھائے کشت کو
جو دانہ دانہ فنا فصل آرزو کا ہواتمام فتنہ ملخ اور مور کا نکلا
کون اندیشۂ فردا کا ملال آج کرےموسم گل میں نہیں فکر زمستاں مجھ کو
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
کہیں چاک جاں کا رفو نہیں کسی آستیں پہ لہو نہیںکہ شہید راہ ملال کا نہیں خوں بہا اسے بھول جا
گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملاملا جو پھر تو یوں کہ وہ ملال میں ملا مجھے
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہیہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی
نہ اداس ہو نہ ملال کر کسی بات کا نہ خیال کرکئی سال بعد ملے ہیں ہم ترے نام آج کی شام ہے
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
تم کون سے تھے ایسے کھرے داد و ستد کےکرتا ملک الموت تقاضا کوئی دن اور
ایک ملال کی گرد سمیٹے میں نے خود کو پار کیاکیسے کیسے وصل گزارے ہجر کا زخم چھپانے میں
اگر کچھ آشنا ہوتا مذاق جبہ سائی سےتو سنگ آستان کعبہ جا ملتا جبینوں میں
میں وہ اسم عظیم ہوں جس کوجن و ملک نے سجدہ کیا تھا
تیرے جانے پہ اب کے کچھ نہ کہادل میں ڈر تھا ملال تھا کیا تھا
مذاق دید ہی صہباؔ اگر بدل جائےتو زندگی کی بہاروں کا حال کیا ہوگا
چاندنی راتیں بہار اپنی دکھاتی ہیں تو کیابے ترے مجھ کو تو لطف اے مہ لقا ملتا نہیں
سخت زمیں پرست تھے عہد وفا کے پاسداراڑ کے بلندیوں میں ہم گرد ملال ہو گئے
میں کیا ہوں بس اک ملال ماضیاس شخص کو حال چاہیے تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books