aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malik-ul-maut"
صدمۂ ہجر میں تکلیف کریںملک الموت سے فرمائیے گا
ملک الموت نے رستہ روکاجب ارم تک کوئی شداد آیا
جب تم آتے نہیں ہو وعدہ پرملک الموت کو بلاتے ہیں
آتش عشق دیکھ کر مالکالاماں الاماں پکار اٹھا
تم کون سے تھے ایسے کھرے داد و ستد کےکرتا ملک الموت تقاضا کوئی دن اور
ملک الموت سے کہو پھر جائیںجیتے جی مر چکا ہوں میں کب کا
ہیں مختلف الفاظ مگر ایک ہیں معنیزنداں ملک الموت جہنم شب فرقت
سامنا ایسے بلاؤں کا رہا دنیا میںملک الموت بھی آئے تو ہراساں نہ ہوا
اڑائے ہیں ملک الموت نے بھی تیرے ڈھنگہزار بار بلایا تو ایک بار آیا
اپنے بیمار کی یہ آخری امید بھی دیکھملک الموت سے کہتا ہے مسیحائی کر
ملک الموت تری سست خرامی کے سببچند سانسوں نے بہت شور مچا رکھا ہے
تمہیں نے قتل کیا ہے مجھے جو تنتے ہواکیلے تھے ملک الموت ہم رکاب نہ تھا
ملک الموت اگر کہیے انہیں تو ہے بجاقتل بے تیغ پری زاد کیا کرتے ہیں
بس تھوڑی سی مہلت تو مجھے اور عطا کرہاں اے ملک الموت ابھی کام بہت ہے
ہے سر بالیں مسیحا اور ملک الموت بھیاب تقاضا دیکھنا تدبیر سے تقدیر کا
یار بالیں پہ ہے ٹھہریں ملک الموت ذراروح کے قبض کا کچھ دیر ارادہ نہ کریں
اس طرح خوار نہ ہوتا مری جاں لینے کواس کے دل میں ملک الموت جو جاتا سیدھا
مالک الملک نصاریٰ ہوئے کلکتے کےیہ تو نکلی عجب اک وضع کی جنجال کی کھال
شکوہ نہیں ہے کچھ ملک الموت سے مجھےاک رشک حور آ کے مرا کام کر گئی
قضا آئی ہے جو جاؤں وہاں پرملک الموت ان کا پاسباں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books