aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mandiro.n"
گرجا میں مندروں میں اذانوں میں بٹ گیاہوتے ہی صبح آدمی خانوں میں بٹ گیا
مندروں میں سنکھ باجے مسجدوں میں ہو اذاںشیخ کا دھرم اور دین برہمن آزاد ہے
مسجدوں اور مزاروں میں مرے چرچے ہیںمندروں اور کلیساؤں میں دیکھا گیا ہوں
مندروں میں بھجن مسجدوں میں اذاں آدمی ہے کہاںآدمی کے لئے ایک تازہ غزل جو ہوا سو ہوا
مندروں میں نہ روک جانے سےاس کی کرتی پہ داغ عبیر کے ہیں
دلوں کو تیرے تبسم کی یاد یوں آئیکہ جگمگا اٹھیں جس طرح مندروں میں چراغ
اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھومندروں میں چراغ جلتے ہیں
کہیں مندروں میں دیا نہیں کہیں مسجدوں میں دعا نہیںمرے شہر میں ہیں خدا بہت مگر آدمی کا پتا نہیں
مندروں مسجدوں میں ڈھونڈھے کوناس لیے دل میں اک خدا رکھا
مندروں کے صحن میں صدیوں پرانی گھنٹیاںدیویوں کے حسن کے کہنہ حوالے شہر میں
وہ مجھے اس طرح ضروری ہےگھنٹیاں جیسے مندروں کے لیے
مندروں یا مسجدوں میں تو بتا جاؤں کہاںدر پہ تیرے جانے کا اک راستہ کیا ہے خدا
مندروں مسجدوں پے لڑتے ہوکیا دلوں میں خدا نہیں ہوتا
ترا خیال مجھے اس طرح پکارتا ہےکہ مندروں میں کوئی آرتی اتارتا ہے
اسے شرابی نہ سمجھو کہ صبح ہوتے ہیوہ مندروں کے سنہرے کلس میں رہتا ہے
کچھ دیر ہاؤ ہو کا تھا منظر شباب پردن کی تھکی تھی سو ہی گئی مندروں میں رات
بارشوں میں کھڑکیاں کھلی نہیںمنظروں کی سسکیاں تھمی نہیں
مندروں کی سنو عشق گھنشیام ہےدیو داسی کی آنکھوں میں اک رام ہے
تلواریں مندروں سے نکل کر جھپٹ پڑیںصدیوں پرانا سر کا چمکتا مکٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books