aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaam"
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہامقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاںمیں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوںیہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقامکنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمننہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
اب عشق اس مقام پہ ہے جستجو نوردسایہ نہیں جہاں کوئی نقش قدم نہیں
ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقامکیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کیکہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
ہر بھکاری پا نہیں سکتا مقام خواجگیہر کس و ناکس کو تیرا غم عطا ہوتا نہیں
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گاکسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہےیہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو
یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقامآج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں
یہ کس مقام پہ پہنچا دیا زمانے نےکہ اب حیات پہ تیرا بھی اختیار نہیں
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقیہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی
دامن میں آنسوؤں کا ذخیرہ نہ کر ابھییہ صبر کا مقام ہے گریہ نہ کر ابھی
یارب یہ مقام عشق ہے کیا گو دیدہ و دل ناکام نہیںتسکین ہے اور تسکین نہیں آرام ہے اور آرام نہیں
چلے جو ذکر فرشتوں کی پارسائی کاتو زیر بحث مقام بشر بھی آتا ہے
کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتمہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books