aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mardo.n"
شیر مردوں سے ہوا بیشۂ تحقیق تہیرہ گئے صوفی و ملا کے غلام اے ساقی
میں نے دیکھا ہے جو مردوں کی طرح رہتے تھےمسخرے بن گئے دربار میں رہنے کے لیے
عورت کو سمجھتا تھا جو مردوں کا کھلونااس شخص کو داماد بھی ویسا ہی ملا ہے
گڑے مردوں نے اکثر زندہ لوگوں کی قیادت کیمری راہوں میں بھی حائل ہیں دیواریں قدامت کی
آج اجڑے ہوئے لوگوں کی پنہ گاہوں میںمیں نے مردوں کی طرح سینکڑوں بندے دیکھے
اے دختر رز شاید تو جوش میں آئی ہےمنہ لگتی ہے مردوں کے کیا شوخ لگائی ہے
چہروں پہ لکھے لوگوں کے صدمے پڑھا کروقبروں پہ لکھے مردوں کے کتبے پڑھا کرو
مسائل سے الجھنا شان مردوں کی سہی لیکننہ ہو گر تذکرہ تیرا غزل پوری نہیں ہوتی
وہ چھیڑا کرتی ہے مردوں کو راہ چلتے میںخدا کسی کو نہ اس درجہ بے حیائی دے
کام مردوں کا ہے یہ اے آتشؔرکھتی ہے جان کا بھی کھٹکا لوٹ
جانے کس کی جستجو میں اس قدر گھوما کئےہم جواں مردوں کی ہر پوشاک ڈھیلی ہو گئی
دیکھے نہ پیر زال جہاں کو اٹھا کے آنکھمردوں میں آبرو نہیں کچھ زن مرید کی
تمہاری عظمت دستار تو تسلیم ہے ناصحکلیجہ راہ حق میں شیر مردوں کا دہلتا ہے
میں اک عورت ہوں گھر بھر کی ذمہ داری ہے میریمردوں کو تو کام بڑے ہیں چاند پہ جانا ہوتا ہے
مردوں کے تھے مرگھٹ جہاں ہیں زندوں کے بنگلےسنتے ہیں کوئی گور غریباں نہ رہے گا
وہ مردوں کے برابر آ رہی تھیپھر اس کو آزمایا چھپکلی نے
خوب رندوں نے اڑائے ہیں مزے دنیا کےہیز کو بکر ہے مردوں کی وہ مدخولا ہے
یہ دور چل رہا ہے موبائل کا اس طرحمردوں سے بات ہو گئی آسان آج کل
نفیرؔ اس دور خود آگاہ انسانوں کی دنیا میںکہیں حاوی جواں مردوں پہ آفاتیں نہیں ہوتیں
نہ ڈرا گردش دوراں سے جواں مردوں کوگرد جمتی نہیں بپھرے ہوئے طوفانوں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books