aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maska"
آغوش تصور میں جب میں نے اسے مسکالب ہائے مبارک سے اک شور تھا ''بس بس'' کا
نہ کرنا کام دفتر میں لگانا باس کو مسکہبوقت گفتگو تر شہد میں اپنے سخن کرنا
تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیشابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے
زندگی معرکۂ روح و بدن ہے مشتاقؔعشق کے ساتھ ضروری ہے ہوس کا ہونا
پاس حیات کا خیال ہم کو بہت برا لگاپس بہ ہجوم معرکہ جان کے بے سپر گئے
کرنا ہے جو سر معرکۂ زیست تو سن لےبے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا
یہ دل یہ آسیب کی نگری مسکن سوچوں وہموں کاسوچ رہا ہوں اس نگری میں تو کب سے مہمان ہوا
بغداد دلی ماسکو لندن کے درمیاںبارود بھی بچھائے گی اکیسویں صدی
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئیدنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
کتنے حسیں ہو ماشاء اللہتم پہ محبت خوب جچے گی
معرکہ گرم ہے بے طور سا کوئی ہر دمنہ کوئی تیغ سلامت نہ سپر ہے مجھ میں
معرکہ ہے آج حسن و عشق کادیکھیے وہ کیا کریں ہم کیا کریں
پھول بن کر جو جیا ہے وہ یہاں مسلا گیازیست کو فولاد کے سانچے میں ڈھلنا چاہیے
کبھی لہو سے بھی تاریخ لکھنی پڑتی ہےہر ایک معرکہ باتوں سے سر نہیں ہوتا
دل کو نہ پوچھ معرکۂ حسن و عشق میںکیا جانیے غریب کہاں کام آ گیا
کس کی یاد آئی معطر ہو رہے ہیں ذہن و دلکس کی خوشبو سے ہے سارا پیرہن مہکا ہوا
مسکن ماہ و سال چھوڑ گیادل کو اس کا خیال چھوڑ گیا
وقت کے معرکے میں تھیں مجھ کو رعایتیں ہوسمیں سر معرکہ گیا اپنی سپر لیے بغیر
عشق میں ہم کوئی دعویٰ نہیں کرتے لیکنکم سے کم معرکۂ جاں میں نہ ہاریں گے تمہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books