aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauj-e-havaa"
پہلے اک موج ہوا آتی ہےاور پھر گھر کے گھٹا آتی ہے
پھول بکھراتی ہر اک موج ہوا آتی ہےآپ آتے ہیں کہ گلشن میں صبا آتی ہے
تیرتا موج ہوا سا آسمانوں میں کہیںاک پرندہ گم ہوا اونچی اڑانوں میں کہیں
کچھ موج ہوا پیچاں اے میرؔ نظر آئیشاید کہ بہار آئی زنجیر نظر آئی
موج ہوا سے پھولوں کے چہرے اتر گئےگل ہو گئے چراغ گھروندے بکھر گئے
موج ہوا کی زنجیریں پہنیں گے دھوم مچائیں گےتنہائی کو گیت میں ڈھالیں گے گیتوں کو گائیں گے
وہ موج ہوا جو ابھی بہنے کی نہیں ہےہم جانتے ہیں آپ سے کہنے کی نہیں ہے
نم ہیں پلکیں تری اے موج ہوا رات کے ساتھکیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ہے برسات کے ساتھ
موج ہوا تو اب کے عجب کام کر گئیاڑتے ہوئے پرندوں کے پر بھی کتر گئی
کیا ساتھ ترا دوں کہ میں اک موج ہوا ہوںبس ایک نفس عرض تمنا کو رکا ہوں
موج ہوائے شوق اسے پائمال کررکھیں گے خاک دل کو کہاں تک سنبھال کر
رات جو موج ہوا نے گل سے دل کی بات کہیاک اک برگ چمن نے کیسی کیسی بات کہی
شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتاموج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی
نفس کے تار ٹوٹے جا رہے ہیںکہ چشم موجؔ پر نم ہو رہی ہے
بیٹھا ہے موجؔ بزم میں اس کا بھی کر خیالپہلو میں تیرے درد محبت لیے ہوئے
اے موجؔ میری کشتی الفت وہیں رہیطوفان میرے چاروں طرف سے گزر گئے
موجزن رہتا تھا طوفان اخوت اے موجؔدل میں طوفان محبت کا بسا تھا پہلے
کروں اے موجؔ کیا امید ساحلکہ اب طوفاں میں کشتی گھری ہے
اے موجؔ سکوں بخش ہیں امواج محبتآغوش میں طوفاں کے بھی آرام بہت ہے
اے موجؔ بلا خیز ہے دریائے محبتطوفان کا عالم ہے جدھر دیکھ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books