aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maz.hab-e-insaaniyat"
فضائے عالم انسانیت کا افسانہکہیں زمین کہیں آسماں کا حصہ ہے
سپاہ دشمن انسانیت قریب آئیدیار حسن سر رہ گزر کی خیر مناؤ
شہید غیرت انسانیت کے ذوق سے پوچھلہو بہا کے جو پائی وہ آبرو کیا ہے
اے ابن آدمیت و انسانیت شعورکار خرد یہ ہے کہ نہ مانے گم دروغ
یہاں تسبیح کا حلقہ وہاں زنار کا پھندااسیری لازمی ہے مذہب شیخ و برہمن میں
سب کرشمہ ہے فقط رنگ دوئی کا ورنہمذہب پیر مغاں مشرب رنداں ہوتا
جب ناخن وحشت چلتے تھے روکے سے کسی کے رک نہ سکےاب چاک دل انسانیت سیتے ہیں تو سینا مشکل ہے
بنام مذہب و ملت یہ خوں بہانا کیاہری ہری وہ کریں تو خدا خدا کیا کر
نہ پوچھ مذہب و نام و نسب سوال نہ کرجو ہے ترا ہے وہی میرا رب سوال نہ کر
پیرو مذہب محبت ہوںدیکھتا کچھ ہوں دھیان میں کچھ ہے
خمیر ایک ہے سب کا تو اے زمین اے ماںزبان و مذہب و قوم و وطن یہ سب کیا ہے
خلاف مذہب نفرت ہوں کیا کیا جائےمیں حرف حرف محبت ہوں کیا کیا جائے
سب پھونک دیئے خار و خس مذہب و ملتاللہ رے یک شعلۂ رخسار محبت
کچھ امتیاز مذہب و ملت نہیں ہمیںاک معتبر رفیق سفر ڈھونڈتے ہیں ہم
دشمنی کینہ حسد اور نفرتیں تو ہیں مگرجذبۂ انسانیت ہی دل میں رکھتے ہم نہیں
دیا اک ایسا جلاؤ اجالے میں جس کےنہ قید مذہب و ملت نہ ذات پات رہے
آبروئے مذہب و ملت بھی رکھنی تھی ضرورننگ منبر کو بھی ہم شیخ حرم کہتے رہے
عشق میں ہر نفس عبادت ہےمذہب عشق آدمیت ہے
اس سیاست کے گھپ اندھیرے میںشمع انسانیت جلاتا ہوں
رہ انسانیت میں اتفاقانکل آئے ہیں گوشے کجروی کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books