aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meva"
سویاں دودھ شکر میوہ سب مہیا ہےمگر یہ سب ہے مجھے ناگوار عید کے دن
نا رسیدہ ہے ترا میوۂ جنت زاہدپختہ مغزوں کو تلاش ثمر خام نہیں
تمہارے میوۂ لب کو نگہ سے چھوتے ہیعجیب لذت نایاب پانے لگتے ہیں
کیا مزے کا ہے ترے سیب زنخداں کا خاللذت میوۂ فردوس ہے اس دانے میں
ذقن ہے سیب تو عناب ہے لب شیریںنہیں ہے سرو وہ خوش قد جو میوہ دار نہ ہو
جب یہ میوہ حسن کا رس رس پک کر ہووے گا تیارنائکہ اس کی قیمت کا جب دیکھا چاہئے کیا لے گی
پہنچے تھا اپنا دست ہوس جس پہ گاہ گاہوہ شاخ میوہ دار بھی ہیہات بڑھ گئی
موسم گل آئی نیت سیر دیوانوں کی ہومیوۂ صحرائی پر ہیں منہ پسارے شہر سے
طرز کرم کی شاہد ہیں میوہ دار شاخیںاس طرح سر جھکا کر سائل کو ڈھونڈتے ہیں
نکالے ان سے گل و میوہ شاخ و برگ و بارسب اس کے لطف و کرم کے ہیں عام یہ انعام
خواہش میوۂ تر ہو یہ ضروری تو نہیںہر کوئی خلد بدر ہو یہ ضروری تو نہیں
صبر کی شاخ میں لگتا ہے وہ میٹھا میوہسب سے دنیا میں الگ جس کا مزا ہوتا ہے
ایک نیزے پہ لگانے ہیں کئی میوۂ سرایک ٹہنی کو ثمر دار شجر کرنا ہے
جنت کو چھوڑنا تو کوئی چیز ہی نہیںممنوع میوہ کوئی کترتے تو دیکھتے
خواہش سنگ تھی جو مجنوں کوقبر پر بھی ہے میوہ دار درخت
میوۂ باغ ارم اس کو نہ بھاوے ہرگزتوبر بوسہ کیا جس نے وہ سیب ذقنی
سرو نے سرکشی سے کیا پایاشجر میوہ دار بھی نہ ہوا
اگر تم بوسہ سیب ذقن سے ہو گئے قاتلگلے پر پھیر دیجے میرے چاقو میوہ خوری کا
ایذا ہے سائلوں سے مدام اہل فیض کوپتھر لگاتے ہیں شجر میوہ دار میں
قناعت جس کی فطرت ہو اسے نان جویں تک بھیہمیشہ میوۂ قندھار سی معلوم ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books