aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misaal-e-amrat"
جس کوں درد جگر کی لذت ہےزہر اس کوں مثال امرت ہے
مثال گوہر نایاب زیر آب رہایہ آرزو تھی سمندر اچھالتا مجھ کو
نہ دامنوں میں یہاں خاک رہ گزر باندھومثال نکہت گل محمل سفر باندھو
تاباں مثال شمع ہیں فانوس نور سےہر چند پائچوں میں ہیں مستور پنڈلیاں
حسد کسی سے نہ رنج و ملال رکھتے ہیںہم اپنی ذات عدیم المثال رکھتے ہیں
تو اے دوست کہاں لے آیا چہرہ یہ خورشید مثالسینے میں آباد کریں گے آنکھوں میں تو سما نہ سکے
مزاج دیر و حرم کل بتاؤں گا تم کومثال گیسو پرپیچ آج برہم ہے
کھچے جو سینے سے نالہ تو چاہیے اے دلمثال معنی لفظ اثر اثر میں رہے
ان کے ہونٹوں پر تبسم ان کی آنکھوں میں جلالچاہنے والے مثال ماہیٔ بے آب سب
گزر چمن سے مثال نسیم صبح بہارگلوں کو چھیڑ کے کانٹوں کو گدگداتا جا
ہمارے قرب سے جس کو گریز رہتا تھامثال خون رگ جاں سما گیا اک شخص
مثال بوسۂ دوشیزگان شہر جمالترے لبوں کے گلابی چمن میں رہتا ہوں
مثال ماہیٔ بے آب موجیں تڑپا کیںحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
مثال دست زلیخا تپاک چاہتا ہےیہ دل بھی دامن یوسف ہے چاک چاہتا ہے
میں اب محصور کر ڈالوں گا خود کومثال خانۂ بے در رہوں گا
کل کائنات فکر سے آزاد ہو گئیانساں مثال دست تہ سنگ رہ گیا
نظر نظر میں لیے تیرا پیار پھرتے ہیںمثال موج نسیم بہار پھرتے ہیں
جنوں ہے ذہن میں تو حوصلے تلاش کرومثال آب رواں راستے تلاش کرو
مثال آسماں ہے وہ مجھے زرخیز کرتا ہےمجھے زرخیز کرتا ہے مثال آسماں ہے وہ
کہئے اسیر خواہش سنبل کوئی ہوادینی مثال کاکل عنبر فشاں غلط
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books